وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئےوزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں 178 اراکین اسمبلی کا اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب .. اسلام آباد وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کے لیے اعتماد کے ووٹ کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرContinue reading “وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئےوزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں 178 اراکین اسمبلی کا اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا”

عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ میرے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے کیا ان کرپٹ لوگوں کو وزیراعظم بناؤ گے

اسلام آباد اصل میں منجی تھلے ڈانگ پھیرنے کا وقت اب آیا جس کے بارے میں فردوس عاشق اعوان نے بہت پہلے بے وقت کی راگنی الاپی تھی اس کا اصل مصرف اب سامنے آیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان منجی تھلے ڈانگ پھیریں اور گندے انڈوں کا صفایا کریں۔ اعتماد کا ووٹ لینے کاContinue reading “عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ میرے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے کیا ان کرپٹ لوگوں کو وزیراعظم بناؤ گے”

ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہےوزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی کا مشورہ ، وزیراعظم نے قریبی ساتھی کی بات رد کر دی

اسلام آباد سینیٹ انتخابات میں گذشتہ روز بڑا اپ سیٹ ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کیا جانے لگا جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خانContinue reading “ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہےوزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی کا مشورہ ، وزیراعظم نے قریبی ساتھی کی بات رد کر دی”

راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پنجاب حکومت کے خلاف چارج شیٹ ثابت ہو گازمینداروں کی زمینیں ہتھیائے جانے کا گھناؤنا کھیل رچایا جارہا ہے،عوام سراہپااحتجاج

لاہور موجودہ حکوت نے کوئی واضح بڑا اور اہم ترقیاتی منصوبہ اس ڈھائی سال کے عرصہ میں مکمل نہیں کیا کہ جس کا کریڈٹ لیا جا سکے۔آ جا کر راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ ہی ہے کہ جس کا کام حکومت جلد سے جلد مکمل کرنا چاہتی ہے۔مگر وہاں بھی کرپشن اور بے ضابطگیوں کے معاملاتContinue reading “راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پنجاب حکومت کے خلاف چارج شیٹ ثابت ہو گازمینداروں کی زمینیں ہتھیائے جانے کا گھناؤنا کھیل رچایا جارہا ہے،عوام سراہپااحتجاج”

اراکین اسمبلی کو 50 کروڑ کی پیشکش ، وزیر اعظم عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد اراکین اسمبلی کو 50 کروڑ کی پیشکش ، وزیر اعظم عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا گیا ، الیکشن کمیشن وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے ، پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سےContinue reading “اراکین اسمبلی کو 50 کروڑ کی پیشکش ، وزیر اعظم عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ”

بڑے افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ ڈیل ہو چکی ہےیوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ بن کر رہیں گے،

لاہور نہ ڈیل ملے گی اور نہ ڈھیل ملے گی،ایسا سلوگن تھا جو پی ٹی آئی کی حکومت ببانگ دہل جپا کرتی تھی مگر چشم فلک نے دیکھا کہ ڈیل بھی ہو گئی اور ڈھیل بھی مل گئی یہاں تک کہ حکومتی پارٹی کو الیکشن میں لگائے گئے سبھی نعروں سے ہٹنا پڑااور اپنے منشورContinue reading “بڑے افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ ڈیل ہو چکی ہےیوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ بن کر رہیں گے،”

’یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کے بعد عمران وزیراعظم نہیں رہیں گے‘ آصف زرداری کا دعویٰ

کراچی سابق صدر آصف زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کے بعد عمران وزیراعظم نہیں رہیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یوسف رضاگیلانی کوسینیٹ انتخابات میں کامیاب کروانے کیلئے پی ڈی ایم کے تین رہنما متحرک ہو گئے، سابق صدرآصف زرداری کے مخدوم احمد محمودContinue reading “’یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کے بعد عمران وزیراعظم نہیں رہیں گے‘ آصف زرداری کا دعویٰ”

مریم نواز اس وقت کن کن بڑوں سے رابطوں میں ہیں؟

اسلام آباد نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مریم نواز کے خیال میں میجر جنرل کوئی اہم عہدہ نہیں ہے اسی لیے غالباً وہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو ہدف تنقید بنا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہContinue reading “مریم نواز اس وقت کن کن بڑوں سے رابطوں میں ہیں؟”

ہم آٹے کے نام پر مٹی پھانک رہے ہیں،عوام جائے تو جائے کہاں؟

ویب ڈیسک سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ویڈیو بنانے والا شخص گندم سے بھرے ٹرک میں کھڑا ہوا ہے اور بتا رہا ہے کہ یہ گندم ہم مل مالکان کو گورنمنٹ کی طرف سے دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اس کا آٹا بنا کر عوام کو کھلائیں۔جبکہ گندمContinue reading “ہم آٹے کے نام پر مٹی پھانک رہے ہیں،عوام جائے تو جائے کہاں؟”

انکل آپ نے وزیراعظم کی کرسی عمران خان کو کیوں دی؟ شاہد خاقان سے اسلام آباد کلب میں بچوں کے دلچسپ سوال

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد کلب میں بچوں نے دلچسپ سوالات کیے،جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد کلب میں بچوں نے دلچسپ گفتگو کی ہے۔شاہد خاقان عباسی سنڈے برنچ سے لطف اندوز ہونے کےContinue reading “انکل آپ نے وزیراعظم کی کرسی عمران خان کو کیوں دی؟ شاہد خاقان سے اسلام آباد کلب میں بچوں کے دلچسپ سوال”