وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئےوزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں 178 اراکین اسمبلی کا اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب .. اسلام آباد وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کے لیے اعتماد کے ووٹ کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرContinue reading “وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئےوزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں 178 اراکین اسمبلی کا اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا”

کرونا کی بڑھتے کیسز، پی ایس ایل 6 ملتوی کراچی کنگز کے ڈین کرسچن کا پی ایس ایل 6 سے دستبرداری کا فیصلہ

کراچی کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ایک ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پی ایس ایل 6 کو فوری طورپر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا پی سی بیContinue reading “کرونا کی بڑھتے کیسز، پی ایس ایل 6 ملتوی کراچی کنگز کے ڈین کرسچن کا پی ایس ایل 6 سے دستبرداری کا فیصلہ”

اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین میں کیا کھیل رچایا،منظر عام پر آنے لگاعالمی عدالت نے فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کردیں

جنیوا فلسطین میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ ساری دنیاکے سامنے ہے مگر معصوم فلسطینیوں کی شنوائی کہیں بھی نہیں ہو رہی۔تاہم بین الاقوامی فوجداری عدالت کی چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں مبینہ جرائم کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ اسرائیل نے اس اقدام کیContinue reading “اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین میں کیا کھیل رچایا،منظر عام پر آنے لگاعالمی عدالت نے فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کردیں”

عہدے کا ناجائز استعمال، سابق صدرکو 3سال قید کی سزا سنا دی گئی

پیرس فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن الزامات ثابت ہونے پر تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔سرکوزی نے صدارت کے دوران ایک جج کو بہترعہدے کی آفر کے بدلے اپنے کیس سے متعلق معلومات حاصل کیں اورسابق صدر کی انتخابی کیمپین کی فنانسنگ سے متعلق انکوائری چل رہی تھی۔عدالت نے کرپشن کےContinue reading “عہدے کا ناجائز استعمال، سابق صدرکو 3سال قید کی سزا سنا دی گئی”

بڑے افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ ڈیل ہو چکی ہےیوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ بن کر رہیں گے،

لاہور نہ ڈیل ملے گی اور نہ ڈھیل ملے گی،ایسا سلوگن تھا جو پی ٹی آئی کی حکومت ببانگ دہل جپا کرتی تھی مگر چشم فلک نے دیکھا کہ ڈیل بھی ہو گئی اور ڈھیل بھی مل گئی یہاں تک کہ حکومتی پارٹی کو الیکشن میں لگائے گئے سبھی نعروں سے ہٹنا پڑااور اپنے منشورContinue reading “بڑے افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ ڈیل ہو چکی ہےیوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ بن کر رہیں گے،”

ہم مشرقِ وسطیٰ میں پھر سے کوئی سنگین غلطی نہیں کرنا چاہتے

کراچی امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ 2015ء کے جوہری معاہدے سے متعلق دوبارہ سے مذاکرات شروع کرنے میں دلچسپی اس لیے رکھتے ہیں تاکہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں جن سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال مزید خراب ہو۔میونخ سلامتی کانفرنس سے ورچوئل خطاب کے دوران امریکی صدر کاContinue reading “ہم مشرقِ وسطیٰ میں پھر سے کوئی سنگین غلطی نہیں کرنا چاہتے”

ماہ کا ورک ویزا 48 گھنٹے میں ملے گا، وزارت داخلہ کا ویزا پالیسی میں تبدیلیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد وفاقی وزارت داخلہ نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے کم مدتی ویزا کو سیکیورٹی کلیئرنس سے مستثنی قرار دے دیا ہے۔تفصلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے ویزا پالیسی میں تبدیلیوں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے غیر ملکی کے لیے پاکستان کے ویزا کےContinue reading “ماہ کا ورک ویزا 48 گھنٹے میں ملے گا، وزارت داخلہ کا ویزا پالیسی میں تبدیلیوں سے متعلق بڑا فیصلہ”

متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے لیے مقرر کردہ سفیر نے حلف اُٹھا ..

دُبئی متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ سال ستمبر میں امن معاہدے پر دستخط ہو گئے تھے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی، معاشی اور تجارتی میدانوں میں تیزی سے پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے دوران پہلی بار سفارتی تعلقات قائم ہوئے ہیں۔ العربیہ نیوز کی جانب سے بتایاContinue reading “متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے لیے مقرر کردہ سفیر نے حلف اُٹھا ..”

می ٹو‘مہم نے عرب ممالک کے دروازوں پر دستک دینا شروع کر دی

کویت می ٹو مہم بالی وڈ سے شروع ہوئی تھی اور ا س نے ہالی وڈ میں بھی ناکارہ بجایا تھا۔تاہم اس کے نتائج کیا اچھے اور کیا برے ہونے مگر ایک بڑی تعداد میں سینئر لوگ بھی رسوا ہو کر رہ گئے تھے۔پاکستان میں بھی می ٹو مہم بڑے پیمانے پر جاری رہی جسContinue reading “می ٹو‘مہم نے عرب ممالک کے دروازوں پر دستک دینا شروع کر دی”

بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں تیزی ، متنازعہ قوانین کے خاتمے کیلئے مودی سرکار کو حتمی دیڈلائن دے دی

ایجنسی کے مطابق بھارتی کسان رہنماوں نے متںازعہ قوانین واپس لینے کے لیے 2 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کے خاتمے تک احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا جب کہ کانگریس سمیت دیگر سیاسی پارٹیوں کی طرف سے بھی کسانوں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی گئی۔بتایا گیا ہے کہ کسانوں کی کالContinue reading “بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں تیزی ، متنازعہ قوانین کے خاتمے کیلئے مودی سرکار کو حتمی دیڈلائن دے دی”