موٹر سائیکلوں اور کاروں کے لیے پٹرول مہنگا کرنے پر غور شروع کر دیا گیا

لاہور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے ڈھائی سال میں مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہوا اور عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔ آئے روز اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے جبکہ بجلی ، گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافےContinue reading “موٹر سائیکلوں اور کاروں کے لیے پٹرول مہنگا کرنے پر غور شروع کر دیا گیا”

پاکستان کا قومی ترانہ انگریزی اسٹائل میں گانا چاہتی ہوں

لاہور چار دن سے اوپر ہو گئے پی ایس ایل 6کے گانے نے دو ریکارڈ قائم کر دیے ہیں ایک تو اسے سب سے زیادہ دیکھا جا رہا ہے جس سے سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے اور دوسرا اس گانے کو لے کر جس قدر میمز بنائی گئیں ہیں اس سےContinue reading “پاکستان کا قومی ترانہ انگریزی اسٹائل میں گانا چاہتی ہوں”

می ٹو‘مہم نے عرب ممالک کے دروازوں پر دستک دینا شروع کر دی

کویت می ٹو مہم بالی وڈ سے شروع ہوئی تھی اور ا س نے ہالی وڈ میں بھی ناکارہ بجایا تھا۔تاہم اس کے نتائج کیا اچھے اور کیا برے ہونے مگر ایک بڑی تعداد میں سینئر لوگ بھی رسوا ہو کر رہ گئے تھے۔پاکستان میں بھی می ٹو مہم بڑے پیمانے پر جاری رہی جسContinue reading “می ٹو‘مہم نے عرب ممالک کے دروازوں پر دستک دینا شروع کر دی”

سبق قانون کی کلاس تحریر شمع وقاص رحمانی

سبق آموز قانون کی کلاس میں استاد نے ایک طالبعلم کو کھڑا کر کے اُس کا نام پوچھا اور بغیر کسی وجہ کے اُسے کلاس سے نکل جانے کا کہہ دیا۔ طالبعلم نے وجہ جاننے اور اپنے دفاع میں کئی دلیلیں دینے کی کوشش کی مگر اُستاد نے ایک بھی نہ سنی اور اپنے فیصلےContinue reading “سبق قانون کی کلاس تحریر شمع وقاص رحمانی”

امریکی فوج میں خواجہ سرا ئوں کی بھرتی پر پابندی ختم ، جوبائڈن نے وعدہ پورا کر دیا

واشنگٹن امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی فوج میں خواجہ سراؤں کی شمولیت پرعائد پابندی ختم کردی ہے ۔ نو منتخب امریکی صدربائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران کیا گیا وعدہ پورا کردیا اور ایگزیکٹوآرڈر پر دستخط کردیے۔سابق امریکی صدر براک اوباما نے فوج میں خواجہ سرا ئوں پر پابندی کی پالیسی کو ختم کر دیاContinue reading “امریکی فوج میں خواجہ سرا ئوں کی بھرتی پر پابندی ختم ، جوبائڈن نے وعدہ پورا کر دیا”

شادی کی تقریب میں دولہے کا دلہن پر ’حملہ‘، لیکن ہوا کیا تھا؟ فوٹیج وائرل ہونے کے بعد دلہن بھی بول پڑی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں ایک دولہا نے شادی کی تقریب میں اپنی دلہن کے ساتھ ایسی حرکت کر دی کہ ویڈیو سامنے آئی تو لوگوں نے دلہن کو اس سے طلاق لینے کا مشورہ دینا شروع کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویڈیو ٹک ٹاک صارف @kelsboyd3نے پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جاContinue reading “شادی کی تقریب میں دولہے کا دلہن پر ’حملہ‘، لیکن ہوا کیا تھا؟ فوٹیج وائرل ہونے کے بعد دلہن بھی بول پڑی”

آپ کی کمائی غیر شرعی ہے اس لیے آپ کا اکاؤنٹ ہمارے بینک میں نہیں کھل سکتاحیرانی کی بات ہے کہ ناچنے والے کا اکاؤنٹ نہیں کھل سکتا اور نچانے والے کا کھل سکتا ہے

مانسہرہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب ٹرول ہو رہی ہے جس میں ایک خواجہ سرا نے اپنی دکھی داستان کافی جذباتی انداز میں بیان کی ہے،خواجہ سرا کا کہنا ہے کہ میں نے مانسہرہ کے لاری اڈہ کے ایک نجی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے درخواست دی۔میرا فارم پر کر لیا گیااور مجھےContinue reading “آپ کی کمائی غیر شرعی ہے اس لیے آپ کا اکاؤنٹ ہمارے بینک میں نہیں کھل سکتاحیرانی کی بات ہے کہ ناچنے والے کا اکاؤنٹ نہیں کھل سکتا اور نچانے والے کا کھل سکتا ہے”

اللہ کی قدرت امارات میں انوکھے روپ میں جلوہ گر ہو گئی اماراتی ریاست راس الخیمہ کے ایک جزیرے میں گلابی پانی والی جھیل نظر آ گئی، ہر کوئی یہ نظارہ دیکھ کر حیران ہو رہا ہے

دُبئی اللہ تعالیٰ اس کائنات کو تخلیق کرنے والا ہے۔ اس کی تخلیق اور قدرت کو جاننا تو دُور کوئی شخص مکمل طور پر جان بھی نہیں سکتا ہے۔ آج کے دور میں بھی اس دُنیا میں ہزاروں ایسی مخلوقات ہیں جو انسانوں کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ ہزاروں ایسے نظارے ہیں جو سیٹلائٹس کےContinue reading “اللہ کی قدرت امارات میں انوکھے روپ میں جلوہ گر ہو گئی اماراتی ریاست راس الخیمہ کے ایک جزیرے میں گلابی پانی والی جھیل نظر آ گئی، ہر کوئی یہ نظارہ دیکھ کر حیران ہو رہا ہے”

دُنیا کی سب سے قدِیم وِرثے کی مالک قوم رحمانی جسکا کا پرانا نام کُمہارہے جسکا کام مٹی کے برتن بنانا ہے

انسانی تخلیق کے ساتھ ہی اس کا وجود پیدا ہو گیا تھا اس حساب سے ہر قوم سے پرانی قوم رحمانی ہے کیونکہ انسان کو زندہ رہنے کے لیٸے کھاناضروری تھا اور کھانا برتنوں میں ہی پکایا جاتا تھا اس لحاظ سے قوم رحمانی ایک قدیم قوم ہے رحمانی اپنے پیشےکے لحاظ سے ایماندار،نرم دلContinue reading “دُنیا کی سب سے قدِیم وِرثے کی مالک قوم رحمانی جسکا کا پرانا نام کُمہارہے جسکا کام مٹی کے برتن بنانا ہے”

میاں بیوی نے پالتو کتے سمیت جہاز سے چھلانگ لگا دی

اچانک جہاز سے اترنے پر مسافروں میں خوف و ہراس،میاں بیوی گرفتار سننے میں تو حیران کن بات لگتی ہے کہ بغیر کسی وجہ کہ بیٹھے بٹھائے اچانک ہی میاں بیوی ایسے جہاز کے ایمرجنسی گیٹ سے چھلانگ لگا دیں جو کہ ٹیک آف کے لیے رن وے پر دوڑ لگا رہا ہے۔نہ صرف میانContinue reading “میاں بیوی نے پالتو کتے سمیت جہاز سے چھلانگ لگا دی”