پاکستان کیخلاف سیریز کا آئی پی ایل سے تصادم، جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ ..

جوہانسبرگ پاکستان سے ہوم سیریز کے آئی پی ایل کے شیڈول سے تصادم نے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ پروٹیز بورڈ اپنے انٹرنیشنل شیڈول کے ساتھ بھارتی کرکٹ بورڈ سے تعلقات کو بھی متاثر نہیں کرنا چاہتا ہے، پاکستان سے محدود اوورز کی سیریز اپریل میں شیڈول ہے لیکن اسیContinue reading “پاکستان کیخلاف سیریز کا آئی پی ایل سے تصادم، جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ ..”

ماہ کا ورک ویزا 48 گھنٹے میں ملے گا، وزارت داخلہ کا ویزا پالیسی میں تبدیلیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد وفاقی وزارت داخلہ نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے کم مدتی ویزا کو سیکیورٹی کلیئرنس سے مستثنی قرار دے دیا ہے۔تفصلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے ویزا پالیسی میں تبدیلیوں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے غیر ملکی کے لیے پاکستان کے ویزا کےContinue reading “ماہ کا ورک ویزا 48 گھنٹے میں ملے گا، وزارت داخلہ کا ویزا پالیسی میں تبدیلیوں سے متعلق بڑا فیصلہ”

مریم نواز اس وقت کن کن بڑوں سے رابطوں میں ہیں؟

اسلام آباد نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مریم نواز کے خیال میں میجر جنرل کوئی اہم عہدہ نہیں ہے اسی لیے غالباً وہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو ہدف تنقید بنا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہContinue reading “مریم نواز اس وقت کن کن بڑوں سے رابطوں میں ہیں؟”

ہم آٹے کے نام پر مٹی پھانک رہے ہیں،عوام جائے تو جائے کہاں؟

ویب ڈیسک سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ویڈیو بنانے والا شخص گندم سے بھرے ٹرک میں کھڑا ہوا ہے اور بتا رہا ہے کہ یہ گندم ہم مل مالکان کو گورنمنٹ کی طرف سے دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اس کا آٹا بنا کر عوام کو کھلائیں۔جبکہ گندمContinue reading “ہم آٹے کے نام پر مٹی پھانک رہے ہیں،عوام جائے تو جائے کہاں؟”

انکل آپ نے وزیراعظم کی کرسی عمران خان کو کیوں دی؟ شاہد خاقان سے اسلام آباد کلب میں بچوں کے دلچسپ سوال

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد کلب میں بچوں نے دلچسپ سوالات کیے،جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد کلب میں بچوں نے دلچسپ گفتگو کی ہے۔شاہد خاقان عباسی سنڈے برنچ سے لطف اندوز ہونے کےContinue reading “انکل آپ نے وزیراعظم کی کرسی عمران خان کو کیوں دی؟ شاہد خاقان سے اسلام آباد کلب میں بچوں کے دلچسپ سوال”

متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے لیے مقرر کردہ سفیر نے حلف اُٹھا ..

دُبئی متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ سال ستمبر میں امن معاہدے پر دستخط ہو گئے تھے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی، معاشی اور تجارتی میدانوں میں تیزی سے پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے دوران پہلی بار سفارتی تعلقات قائم ہوئے ہیں۔ العربیہ نیوز کی جانب سے بتایاContinue reading “متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے لیے مقرر کردہ سفیر نے حلف اُٹھا ..”

بھولی بھالی عوام کو کتنے عرصے تک لوٹتا رہا ڈھونگی پیر ۔؟

فیروز وٹواں میں ڈھونگی پیر حکیم ان پڑھ ڈاکٹر شعبدہ باز عبدالمجید نے بھولی بھالی عوام کو لوٹنے کا دھندہ عروج پر، کلام الہی کے نام پر پھونک مارنے کی فیکس فیس جبری 1000روپے ۔عوام کو فی سبیل اللہ کے نام پر کہہ کر ڈرادہمکاکر زبر دستی رقم کا مطالبہ کرتا ہے اپنے کالے علمContinue reading “بھولی بھالی عوام کو کتنے عرصے تک لوٹتا رہا ڈھونگی پیر ۔؟”

لیاقت آباد ،بیٹے نے ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،موقع سے فرار

لاہور لیاقت آباد کے علاقہ سلامت پورہ میں بیٹے نے ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔بتایاگیا ہے کہپینتالیس سالہ شہزادی بی بی کو اس بیٹے احمد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچContinue reading “لیاقت آباد ،بیٹے نے ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،موقع سے فرار”

پیسے کے ووٹوں سے سینیٹرز بننے والوں کے نام سامنے لائیں گے، فواد چودھری

لاہور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیسے کے ووٹوں سے سینیٹرز بننے والوں کے نام سامنے لائیں گے، ویڈیو میں نظر آنے والے ارکان کے ووٹ سے کامیاب ہونے والے سینیٹرز کی تحقیقات کررہے ہیں، یہ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے تحت ہوں گے۔ انہوں نے نجی ٹی ویContinue reading “پیسے کے ووٹوں سے سینیٹرز بننے والوں کے نام سامنے لائیں گے، فواد چودھری”

وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے ..

لاہوروزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ناراض اراکین اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کر دی ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال ، سینیٹ انتخابات اور پارٹیContinue reading “وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے ..”