حکومت جو زمین دو لاکھ روپے فی ایکڑ خریدنا چاہ رہی ہے ہم اس کا سالانہ چوبیس لاکھ روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں

لاہور اسے حسن اتفاق کہیں یا پھر ظلم و زیادتی کا عکس کہ موجودہ حکومت میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے جینے کی خاطر حکومت سے ریلیف لینے کی خاطر احتجاج ہی کیا ہے۔کسانوں سے لے کر ڈاکٹرز تک،اساتذہ سے لے کر ڈیلی ویجرز تک،فیکٹری مالکان سے لے کر دہاڑیContinue reading “حکومت جو زمین دو لاکھ روپے فی ایکڑ خریدنا چاہ رہی ہے ہم اس کا سالانہ چوبیس لاکھ روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں”

عہدے کا ناجائز استعمال، سابق صدرکو 3سال قید کی سزا سنا دی گئی

پیرس فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن الزامات ثابت ہونے پر تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔سرکوزی نے صدارت کے دوران ایک جج کو بہترعہدے کی آفر کے بدلے اپنے کیس سے متعلق معلومات حاصل کیں اورسابق صدر کی انتخابی کیمپین کی فنانسنگ سے متعلق انکوائری چل رہی تھی۔عدالت نے کرپشن کےContinue reading “عہدے کا ناجائز استعمال، سابق صدرکو 3سال قید کی سزا سنا دی گئی”

بچوں کو ناجائز ہونے کا طعنہ، ماں نے سگے بچوں کو جلا کر راکھ کر دیاملزمہ نے انکشاف کیا کہ اُس کی شادی وٹے سٹے کی تھی، سسر ال والے کردار پر انگلی اُٹھایا کرتے تھے اور بچوں کو ناجائزہ ہونے کا طعنہ دیتے تھے، جس پر طیش میں آ کر ماں نے اپنے سگے بچوں کو آگ لگا کر قتل کر دیا

لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں انتہائی افسوسناک واقعہ ، ماں نے سگے بچوں کو جلا کر راکھ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمہ تنزیلہ سے جب پولیس نے تفتیش کی تو اُس نے سب کچھ اگل دیا۔ ملزمہ نے پیٹرول منگوا کر بچوں کو آگ لگا دی۔ ملزمہ نے انکشاف کیا کہ اُس کیContinue reading “بچوں کو ناجائز ہونے کا طعنہ، ماں نے سگے بچوں کو جلا کر راکھ کر دیاملزمہ نے انکشاف کیا کہ اُس کی شادی وٹے سٹے کی تھی، سسر ال والے کردار پر انگلی اُٹھایا کرتے تھے اور بچوں کو ناجائزہ ہونے کا طعنہ دیتے تھے، جس پر طیش میں آ کر ماں نے اپنے سگے بچوں کو آگ لگا کر قتل کر دیا”

بہن کی پسند کی شادی کا بدلہ، بھائی نے بہنوئی کی بہن کو زیادتی کا نشانہ ..

شادی کا بدلہ لینے کے لیے بھائی نے بہنوئی کی بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نوجوان نے بہن کی پسند کی شادی کا بدلہ بہنوئی کی بہن سے لے لیا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ ایس پی عابد قائم خانی نے پریسContinue reading “بہن کی پسند کی شادی کا بدلہ، بھائی نے بہنوئی کی بہن کو زیادتی کا نشانہ ..”

موٹر سائیکلوں اور کاروں کے لیے پٹرول مہنگا کرنے پر غور شروع کر دیا گیا

لاہور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے ڈھائی سال میں مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہوا اور عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔ آئے روز اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے جبکہ بجلی ، گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافےContinue reading “موٹر سائیکلوں اور کاروں کے لیے پٹرول مہنگا کرنے پر غور شروع کر دیا گیا”

بڑے افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ ڈیل ہو چکی ہےیوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ بن کر رہیں گے،

لاہور نہ ڈیل ملے گی اور نہ ڈھیل ملے گی،ایسا سلوگن تھا جو پی ٹی آئی کی حکومت ببانگ دہل جپا کرتی تھی مگر چشم فلک نے دیکھا کہ ڈیل بھی ہو گئی اور ڈھیل بھی مل گئی یہاں تک کہ حکومتی پارٹی کو الیکشن میں لگائے گئے سبھی نعروں سے ہٹنا پڑااور اپنے منشورContinue reading “بڑے افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ ڈیل ہو چکی ہےیوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ بن کر رہیں گے،”

’یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کے بعد عمران وزیراعظم نہیں رہیں گے‘ آصف زرداری کا دعویٰ

کراچی سابق صدر آصف زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کے بعد عمران وزیراعظم نہیں رہیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یوسف رضاگیلانی کوسینیٹ انتخابات میں کامیاب کروانے کیلئے پی ڈی ایم کے تین رہنما متحرک ہو گئے، سابق صدرآصف زرداری کے مخدوم احمد محمودContinue reading “’یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کے بعد عمران وزیراعظم نہیں رہیں گے‘ آصف زرداری کا دعویٰ”

دو سالہ بچی کا اغواء، بچی کی لاش جوہڑ سے برآمد

اوکاڑہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں دس روز قبل گھر کے باہر سے اغوا ہونے والی ننھی زینب کی لاش جوہڑ سے برآمد کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوکاڑہ میں ظالموں نے ایک ننھی کلی گل کردی، تھانہ صدر کے علاقے میں دو سالہ بچی زینب نو فروری کو گھر کے باہر سے اغواءContinue reading “دو سالہ بچی کا اغواء، بچی کی لاش جوہڑ سے برآمد”

سرگودھا‘بیوی کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے بھائی نے فائرنگ کر کے بیوی ..

سرگودھابیوی کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے بھائی نے فائرنگ کر کے بیوی کے قاتل چھوٹے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے دوہرے قتل کی واردات کے مقتولین دیور بھاوج کی نعشیں ہسپتال منتقل کر کے پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دیں اور جائے واردات سے شوائد حاصل کرتےContinue reading “سرگودھا‘بیوی کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے بھائی نے فائرنگ کر کے بیوی ..”

ہم مشرقِ وسطیٰ میں پھر سے کوئی سنگین غلطی نہیں کرنا چاہتے

کراچی امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ 2015ء کے جوہری معاہدے سے متعلق دوبارہ سے مذاکرات شروع کرنے میں دلچسپی اس لیے رکھتے ہیں تاکہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں جن سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال مزید خراب ہو۔میونخ سلامتی کانفرنس سے ورچوئل خطاب کے دوران امریکی صدر کاContinue reading “ہم مشرقِ وسطیٰ میں پھر سے کوئی سنگین غلطی نہیں کرنا چاہتے”