کراچی : سی ٹی ڈی کی شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے

چھاپہ مار کارروائیوں کے نتیجے میں ایم کیو ایم لندن کے 5 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

مبینہ ٹارگٹ کلرز اجمل پہاڑی اورکاشف ڈیوڈ کے قریب ساتھی ہیں

ملزم بھارتی خفیہ ایجنسی سے تربیت بھی حاصل کرچکے ہیں، سی ٹی ڈی کا دعویٰ

گرفتار مبینہ ٹارگٹ کلرز پولیس اہلکاروں کی کلنگ سمیت دیگر کئی سنگین جرائم میں ملوث ہیں ، ڈی آئی جی عمر شاہد

گرفتار ملزمان نے 1997 کو اورنگی ٹاون میں پولیس اہلکار محمد علی کو قتل کیا تھا

ملزمان نے 2005 میں سنی تحریک کے رہنما امجد پرویز کو قتل کیا

1997 میں فیصل عرف پراٹھا نامی شخص کو اورنگی ٹاون میں قتل کیا

ملزمان کے خلاف فیروز آباد جمشید تھانہ ، پاک کالونی اور مومن اباد تھانے میں 5 مقدمات درج ہیں

گرفتار ملزمان میں سلمان عرف دھوبی ، اختر ، عمیر اور شھزاد شامل ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *