پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح نارووال میں بھی دھند چھائی ہوئی ہے

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح نارووال میں بھی دھند چھائی ہوئی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا
نارووال شہر اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں دھند اپنے عروج پر ہے شدید دھند کی وجہ سے کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہیں نارووال سمیت پنجاب کے مختلف شہر آج شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں نارووال میں شدید دھند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے حد نگاہ بہت زیادہ کم ہوگئی ہے دھند کی وجہ سے شہر میں کافی مسائل دیکھنے کو آ رہے ہیں ہیں اگر بات کریں ٹریفک کی تو ٹریفک کی روانگی بھی بری طرح متاثر ہے ٹریفک پولیس کا شہریوں کو قطاروں میں سفر کرنے کی ہدایت غیر ضروری سفر اور بغیر کام کے گھر سے ہرگز نہ نکلے دوران سفر فوگ لائٹس کا استعمال لازمی کریں کریں نارووال کی فضا میں صبح سویرے دھند کی سفید چادر اوڑھ رکھی ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *