پاکستانی امام مسجد کے قتل کا ڈراپ سین مکمل مقتول کا بھائی اور مقتول کی اہلیہ بیوہ گرفتارمسجد المدینہ کے نائب خطیب کو ان کے بھائی اور بیوی نے پلان کرکے قتل کردیا

قتل کے الزام میں بھائی اور بیوی کو گرفتار کرلیا گرفتار شدگان کو منگل کو عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ لیا جائےگا امام شاہد نواز قادری کو بیگم اور بھائی نے مل کر قتل کیا ۔ دونوں کو مقتول کے گھر سے قاتل گرفتار کرلیا گیا پولیس نے مختلف اپارٹمنٹ پر چھاپے مارے تاہم مقتول کے گھر سے شواہد ملنے پر مقتول کے بھائی اور اہلیہ کو گرفتار کرلیا ۔
چند روز قبل جرمنی کے شہر شٹٹگارٹ کے قریب Ebersbach میں پاکستانی مسجدالمدینہ کے نائب خطیب 26 سالہ نائب امام شاہدنوازقادری کو لوہے کے راڈ سے مارکر قتل کیا گیا ۔ جبکہ وہ اپنی 30 سالہ بیوی کے ساتھ گھرکے قریب پارک میں چہل قدمی کر رہا تھے ۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق ان کی حملے میں مقتول کی بیوی بھی زخمی ہوئی، مقتول کی بیوی نے اپنے بیان میں پولیس کو بتایا کہ دو افراد جنہوں نے ماسک پہنے ہوے تھے میرے خاوند پر حملہ کر کے اسے ہلاک کر دیا ۔
آج پولیس ہیڈ کواٹر اور ایڈوکیٹ جنرل نے مشترکہ اعلامیہ میں بتایا کہ خاتون کا بیان درست نہیں مقتول کی اہلیہ کے بیان میں شکوک وشبہات موجود ہے جس پر پولیس نے مقتول کی رہائش رہائش گاہ کی تلاشی لی ۔ مقتول ک گھر میں میاں بیوی کے علاوہ مقتول کا بھائی بعمر 25 سالہ ساتھ رہ رہا تھا ۔ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے مرتب کی گئی رپورٹ پر مقتول کی اہلیہ اور بھائی کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ملزمان نے مقتول پر بے انتہا تشدد کر کے اسے موت کی نیند سلا دیا گیا ۔ مقتول کو سر شدید چوٹ لگنے کی وجہ سے موت واقعہ ہوئی ۔ پولیس کے بیان کے مطابق ملزمان کو کل عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ لیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *