واربرٹن میں چوریوں اور ڈکیتیوں کا سلسلہ عروج پر پولیس خاموش تماشائی

واربرٹن محلہ عیدگاہ میں پانچ بکروں کی چوری کا ڈراپ سین۔اپنی مدد آپ کے تحت چوری ہونے والے بکرے مل گئے۔بکرےمالکان کا کہنا تھا کہ پولیس نے ہمارے ساتھ تعاون نہیں کیا اور بکرے ہم نے خود ہی تلاش کر لیے ہیں جن کی اطلاع تھانہ میں ہم نے دے دی ہے۔لیکن پولیس بے گناہ لوگوں کو پکڑ کر حوالات میں بند کر رہی ہے۔۔ہم کسی کے خلاف۔کاروائی نہیں کروانا چاہتے۔۔۔۔سرکاری ملازم کے گھر میں بغیر لیڈی کانسٹیبل ۔رفیق اے اہس آئی اور پانچ چھ ملازم داخل ہوئے اور چادر اور چاردیواری کا تقدس پال کیا۔۔اور میرے بیٹوں کو پکڑ کر لے گئی کہ آپ کے بچوں نے بکرے چوری کیے ہیں۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *