نمائندہ حیدر علی بلوچ

سیہون شریف
کرونا کیسز بڑھنے کے باعث سندھ حکومت کا دربار حضرت لعل شھباز قلندر رحہ کو 2 ماھ کے لیئے بند کرنے کا فیصلا….
ڈپٹی کمشنر جامشورو
یاد رہے پہلے بھی دربار کو 7 ماہ بند کردیا گیا تھا جس وجہ سے سیہون کی عوام سراپا احتجاج ہوگئی تھی…
اس بار بھی سیہون کے شھریوں کا حکومت سندھ سے دربار بند کرنے کا اعلان واپس لینے کا مطالبہ…..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *