مانانوالہ ضلع شیخوپورہ میں وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر زکوۃ مستحقین کی جانچ پڑتال

صوبائی سیکرٹری زکوۃ و عشر جناب عالمگیر احمد خان نے زکوۃ کمیٹی کے ضلعی دفتر کا دورہ کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ انہوں نے کہا وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر عمل کرتے ہوۓ زکوۃ مستحقین کی جانچ پڑتال کر کے حق داروں کو ان کا حق دیا جاۓ گا انہوں نے زکوۃ کمیٹی کے دفتر کا ریکارڈ بھی چیک کیا اور تسلی کا اظہار کیا سیکرٹری صاحب نے مزید بتایا کہ اس سال زکوۃ مستحقین کو گزارہ الاؤنس بزریعہ یو بی ایل او منی ایزی پیسہ کی اداٸیگی جلد کر دی جاۓ گی
سید علی عباس مانانوالہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *