عوام ہمارا ساتھ دیں انشاءاللہ ہم اپنے میں فرائض میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی گے رپورٹ قمر شہزاد بلوچ

گیمبر ساہیوال /
ایس ایچ او تھانہ یوسف والا ملک ندیم انور عاصم کی جامعہ مسجد محمدی غوثیہ بازار گیمبر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں
سکیورٹی کی صورت حال پر تبادلا خیال کیا گیا اس موقع پر غوثیہ بازار کے تاجروں کی شکایات کو بھی سنا گیا اور ان کے مسائل حل کرنے کے بھی یقین دہانی کرائی گئی اور اس موقع پر ایس ایچ او ساہیوال تھانہ یوسف والا ملک ندیم انور نے غوثیہ بازار کا وزٹ بھی کیا اور بازار کے مسائل پر بات چیت بھی کی ایس ایچ او ملک ندیم انور کا کہنا تھا کہ عوام ہمارا ساتھ دیں انشاءاللہ ہم اپنے میں فرائض میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی گے انشاءاللہ اور جرم کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *