عالمی میڈیا کے مطابق بھارت ٹوٹ چکا ہے

❗عالمی مبصرین،❗
! کی رپورٹ کے مطابق بھارت ٹوٹ چکا ہے اعلان ہونا باقی ہے بھارت ایک خوفناک آگ کے دہانے پر ۔!!
بھارت کی تاریخ کے خطرناک ترین موڑ۔؟❗
بھارت کی معیشت بہت تیزی سے گر رہی ہے۔❗
ایک انتہائی خطرناک آگ جل رہی ہے۔
ایک چھوٹی سی چنگاری راکھ کا ڈھیر کر دے گی دہلی سلطنت کو۔

بھارت میں علیحدگی پسند تنظیمیں مسلح شکل اختیار کرچکی ہیں
بہنیں)کہلا نے والی سات ریاستیںآسام، تریپورہ ، ہماچل پردیش ، میزورام،منی پور ، میگھالیہ اور ناگالینڈ باغی
ریاست آسام میں یونائٹیڈ لبریشن فرنٹ، نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ برچھا کمانڈوز، یونائیٹڈ لبریشن ملیشیا،مسلم ٹائیگر فورس، آدم سینا، حرکت المجاہدین، حرکت الجہاد ، گورکھا ٹائیگر فورس اور پیپلز یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ قابل ذکرہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں لشکر عمر ، البرق، الجہاد فورس ، تحریک جہاداسلامی ، حزب المجاہدین وغیرہ بھارتی قبضے کے خلاف سرگرم عمل ہیں جبکہ پنجاب میں ببر خالصہ انٹر نیشنل ،خالصتان زندہ باد فورس، خالصتان کمانڈوز، بھنڈرانوالہ ٹائیگرز، خالصتان لبریشن فرنٹ، خالصتان نیشنل آرمی اور ریاست منی پورمیں پیپلز لبریشن آرمی ، منی پور لبریشن ٹائیگر فورس، نیشنل ایسٹ مائنارٹی فرنٹ،کوکی نیشنل آرمی ، کوکی ڈیفنس فورس اور ناگالینڈ میں نیشنل سوشلسٹ کونسل اور تری پورہ میں آل تری پورہ ٹائیگر فوس، تری پورہ آرمڈ ٹرائبل والنٹیئر فورس، تری پورہ مکتی کمانڈوز،بنگالی رجمنٹ اور میز و رام میں پروفیشنل لبریشن فرنٹ سمیت کئی تنظیمیں بھارت کے لئے درد سر بنی ہوئی ہیں۔ آسام میں آزادی تحریک کی بنیاد ’’یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام‘‘نے ڈالی اور مسلح جدو جہد کا راستہ اختیار کیا جبکہ بعد میں مزید علیحدگی پسند جماعتیں بھی سامنے آئیں۔یہاں مسلمانوں کی ایک قابل ذکر تحریک ’’مسلم یونائیٹڈ لبریشن ٹائیگرز آف آسام ‘‘بھی کام کررہی ہے ۔ علاوہ ازیں بوڈو قبائل نے بھی اپنے علاقے بوڈو کی آزادی کے لئے’’ بوڈو سکیورٹی فورس‘‘ کے نام سے ایک ونگ بنا رکھا ہے۔ ناگا اور کوکی قبائل کی اکثریت پر مشتمل شمالی بھارت کی ایک چھوٹی سی ریاست مانی پور کے باشندوں کی ’’پیپلزلبریشن آرمی آ ف مانی پور‘‘کے نام سے علیحدگی پسند تنظیم سرگرم عمل ہے ۔ ریاست تری پورہ میں ’’نیشنل لبریشن فرنٹ آف تری پور ہ ‘‘کے نام سے ایک تحریک چل رہی ہے جو ایک مضبوط عسکریت پسند گروہ سمجھا جاتاہے۔ علاوہ ازیںآل تری پورہ ٹائیگر فورس بھی قابل ذکر تحریک ہے ۔ میگھالیہ ریاست میں علاقائی خود مختاری کے حصول کے لئے سرگرم عمل’’ نیشنل لبریشن کونسل ‘‘کام کر رہی ہے اور اسی طرح ایسٹ انڈیالبریشن فرنٹ ریاست آرنچل پردیش میں بھارتی تسلط کے خلاف نبرد آزما ہے ۔ ریاست تامل ناڈومیں تامل۔
خطرناک ترین مقبوضہ کشمیر کے فریڈم فائٹر۔
اور دیگر فریڈم فائٹر۔
بھارت کا ٹوٹنا آٹو پر لگ چکا ہے۔

?سفید داڑھی والے?
?⚔️اکبر⚔️?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *