شیخوپورہ۔ فیصل آباد روڈ پر بریک فیل ہونے سے مزدا ٹرک ٹال پلازہ سے ٹکرا گیا

او سی شیخوپورہ۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ۔ فیصل آباد روڈ پر بریک فیل ہونے سے مزدا ٹرک ٹال پلازہ سے ٹکرا گیا حادثے میں ایک شخص موقع پر جانبحق ہو گیا ایک شخص زخمی
Vo
شیخوپورہ فیصل آباد روڑ پر مزدا ٹرک بریک فیل ہونے سے ٹال پلازہ سے ٹکرا کر الٹ گیا حادثے میں ایک شخص جانبحق ہو گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش پولیس کے حوالے کر دی حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا جاں بحق شخص کی شناخت 50 سالہ غفار کے نام سے ہوئی ہے جو کہ مریدکے کا رہائشی ہے
سید علی عباس مانانوالہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *