سیہون شریف لعل شھباز ٹرسٹ سیہون شریف کی طرف سے دھمال چوک کے مقام پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا

سیہون شریف
لعل شھباز ٹرسٹ سیہون شریف کی طرف سے دھمال چوک کے مقام پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا…
بڑی تعداد میں شھریوں کی طرف سے خون کا عطیہ دیا گیا.
شھریوں اور لعل شھباز ٹرسٹ کے چیئرمین نیاز احمد کھوسو کامریڈ اکبر ملاح نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کے خون کا عطیہ دینا انسانی خدمت ہے کسی کی زندگی بچانا کسی کے کام آنا ہماری اولین ترجیع ہے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کیمپ قائم کرکے سید عبداللہ شاھ انسٹیٹیوٹ میں آنے والے ضرورتمندوں کے لیئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے…
حیدر علی بلوچ نمائندہ سیہون شریف جامشورو..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *