سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرگئے،

انا للہ و انا الیہ راجعون

سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرگئے،

وہ گزشتہ تین ہفتے سے متحدہ عرب امارات کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سوڈان میں جمہوری طور پر منتخب آخری وزیر اعظم 84 سالہ صادق المہدی انتقال کرگئے، ان کے اہل خانہ اور جماعت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کے انفیکشن سے متاثر ہونے کے بعد تین ہفتے قبل انہیں متحدہ عرب امارات میں ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *