دادو کی تحصیل جوہی کے علائقے ڈرگھ بالا میں کتوں کا گھر پر دھاوا Posted byadminDecember 19, 2020December 19, 2020Posted inاہم خبریں, بڑی خبر, مقبول ترین دادو کی تحصیل جوہی کے علائقے ڈرگھ بالا میں کتوں کا گھر پر دھاوا دادو: آواراں کتوں نے گھر میں سوئے بچوں پر حملہ کردیا دادو: آواراں کتوں نے گھر میں داخل ہوکر 6 بچوں سمیت 12 افراد کو زخمی کردیا دادو: زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا