جھڈو میں اسسٹنٹ کمشنر جھڈو آصف خاصخیلی کا جھڈو پوليس کے ہمراہ مویشی منڈی کا سرپرائز وزٹ

جھڈو میں اسسٹنٹ کمشنر جھڈو آصف خاصخیلی کا جھڈو پوليس کے ہمراہ مویشی منڈی کا سرپرائز وزٹ، ایس او پی کا جائزہ، اسسٹنٹ کمشنر نے مویشی منڈی ٹھیکیدار کو ایس او پی پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی، دوسری جانب مویشی منڈی میں جانوروں کا کاروبار خرید او فروخت کرنے والے بیوپاریون اور دیہات سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسسٹنٹ کمشنر سے مطالبہ کیا کہ جھڈو کے دیہی علاقوں میں بارش اور سیلاب سے فصلوں کی تباہی کے بعد وہ سخت معاشی بحران کا شکار ہیں، اب ان کے روزگار کا ذریعہ اپنے پالتو مویشیوں کا کاروبار ہے اور جھڈو مویشی منڈی ہزاروں افراد کے روزگار کا واحد ذریعہ ہے انہوں نے ای سی اور دیگر بالا حکام سے مطالبہ کیا کہ مویشی منڈی کے خلاف کارروائی نہ کی جائے.
رپورٹر فقیر اسلام رحمانی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *