تحصیل لالیاں میں صحت کارڈ کے نام پر سادہ لوح عوام کے ساتھ فراڈ ہونے ہونے لگا

تحصیل لالیاں میں صحت کارڈ کے نام پر سادہ لوح عوام کے ساتھ فراڈ ہونے ہونے لگا

یہ لوگ تحصیل لالیاں کے مختلف گاؤں میں جا کر لوگوں کو صحت کارڈ دینے کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ فراڈ کر رہے ہیں کہ یہ سمیں بھی گورنمنٹ نے بھیجی ہیں۔ان کے انگھوٹے لگوا کر سمیں ایکٹو کر کے ساتھ لے جانے لگے۔عوام صحت کارڈ لیتے وقت محتاط رہیں کہیں بھی انگھوٹا نا لگائیں یہ لوگ آپ کے نام پر سمیں کر کے اوڈووں کو فروخت کرتے ہیں۔
اسٹنٹ کمشنر لالیاں۔ڈی سی چنیوٹ اور ڈی پی او چنیوٹ سے ان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *