بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔بھارت کی ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ ،اقوام متحدہ کےا من مشن کی گاڑی ذدمیں آگئی،افسوسناک خبر

بھارت کی ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ ،اقوام متحدہ کےا من مشن کی گاڑی ذدمیں آگئی،افسوسناک خبر اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نے لائن آف کنٹرول پرچیری کوٹ سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ کی ۔بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ کے امن مشن کی گاڑی کونشانہ بنایاگیاخوش قسمتی سے گاڑی میں موجو دتمام افرادبچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان 2003سے بھارت کیساتھ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری

دہراتاہے۔افواج پاکستان بھارت کی جانب سے جارحیت کاجواب دینے کے لیے تیارہیں بھارت نےا گرمہم جوئی کی کوشش کی تواسے منہ توڑ جواب ملے گا۔بھارت کااصل چہرہ دنیاکے سامنے بے نقاب ہوچکاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *