ایچ ایل این نیوز کی خبروں پر ایکشن ڈی آئی جی آفس میرپورخاص رینج میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج ذوالفقار علی نے اجلاس طلب کر لیا

ایچ ایل نیوز ایچ ڈی کی رپورٹ پر
ڈی آئی جی آفس میرپورخاص رینج میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج ذوالفقار علی لاڑک کی سربراہی میں ضلع میرپورخاص میں امن و اما جبن کی مجموعی صورتحال اور منشیات و گٹکے کی روک تھام میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس 26 جنوری کو منعقد ہوا تھا
دوران اجلاس ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کو ضلع میرپورخاص کی امن و امان کی مجموعی صورتحال اور منشیات و گٹکے کی روکتھام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ، اس دوران ڈی آئی جی میرپورخاص نے ضلع میرپورخاص میں گٹکے و منشیات کی شکایات پر برہمی کا اظہار کیا تھا
لیکن جھڈو پولیس کی سرپرستی میں جھڈو شہر میں منشیات کا گڑھ بنا ہوا ہے لاکھوں کی منتھلی پر مشتمل منشیات فروشوں کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *