ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

فیروزوالہ رانا ٹاون ڈاکووں نے ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا
ایس ایچ او فیروزوالہ عامر محبوب کو ڈاکووں نے اسی کے تھانہ کی حدور میں لوٹ لیا ایس ایچ او فیروزوالہ گشت کے بعد زین اسٹیٹ میں 6 پولیس اہلکاروں کے ساتھ بیٹھا تھا چار مسلح ڈاکو اسٹیٹ میں داخل ہوئے پولیس کے شیر جوانوں سے رقم ۔ موبایل ۔ گولیاں اور رائفل کی میگزین چھین کر فرار ۔۔۔
ایس ایچ او عامر محبوب پولیس نفری کے باوجود ڈاکو پکڑنے میں ناکام ۔۔۔۔۔
چار ڈاکو زین اسٹیٹ میں آئے مگر لوٹ مار کئے بغیر فرار ہوگئے پولیس۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *